BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت06 افراد گرفتار،

گرفتار ملزمان میں نائرہ،سونیا بی بی،طیب،آصف،نعمان،عبدالشکور، ندیم اور ارسلان شامل ہیں،

جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version