اہم خبریںسوہاوہ

جہلم: ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کسیال صداقت علی اے ایس آئی

جہلم: ایس ایچ او ڈومیلی محمد افضل کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کسیال صداقت علی اے ایس آئی اور ٹیم کی بڑی کاروائی،دہشت کی علامت ملزم اشتہاری منشیات سمیت گرفتار،ہیروئن برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ ملزم شہریار عرف شیری ساکن چکیام کو گرفتار کر لیا،

ملزم اشتہاری شہریار نے گزشتہ سال اپنے ہی گاوں کے رہائشی 15 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا اور گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا،

ملزم شیری نے بعد ازاں سابقہ رنجش اور راضی نامہ نہ کرنے پر مدعی مقدمہ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،

پولیس تھانہ ڈومیلی نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس استعمال میں لاتے ہوئے ملزم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے بو قت گرفتاری 01کلو 557گرام ہیروئن برآمد،

ملزم کی گرفتاری پر اہل علاقہ کا جہلم پولیس کو زبردست خراج تحسین،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی، انچارج چوکی کسیال اور ٹیم کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعام کا اعلان۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You