جہلم : ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابراور ٹیم کی بڑی کاروائی،شہری کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
مجرم کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئی ہے،
مجرم نے سال 2022میں الطاف حسین نامی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،
جس کے بعد سے مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے بیرون ملک روپوش ہو گیا تھا،جس کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے،
سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا اعلان
