
جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اور اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عقیل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم نے مجھے اور میرے ساتھیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا، مدعی مقدمہ
شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ