
جہلم : ایس ایچ او صدر نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جہانگیر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے560گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق ضلع جہلم کو منشیات سے پاک کرنے کی خصوصی مہم جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ