BBC Urdu TV

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران، ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیموں کی اہم کاروائیاں، نوسربازی

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران، ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیموں کی اہم کاروائیاں، نوسربازی سے بوگس چیک دینے والے ملزم سمیت چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا،
جبکہ
دینہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم عمران کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا

ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ دینہ میں درج کیا گیا تھا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version