اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ

جہلم : ایس ایچ او دینہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد،

گرفتار ملزمان کی شناخت سعید جان،نثار احمد، محمد عمران،محمدذیشان ،آغا جان، شکیل حسین، صدام حسین، وحید محمود، واجد محمود، یاسر اقبال اور ذیشان کیانی کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13710 روپے،12عدد موبائل فونز مالیتی365000روپے،اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے لڈو پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You