BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم واجد حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version