جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، سال 2024 سے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
