BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہ نواز کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version