BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد

Exit mobile version