جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم شیر افگن کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
