BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

بچوں سے زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version