جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالواسع کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
