
جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم میر احسان جاوید کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال 2022 سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں تھانہ منگلا کینٹ پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومن انٹیلیجنس ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو