جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل30بور برآمد کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
