جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
