جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احمد علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل9ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر گئی,
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
