BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم اشتہاری تھانہ سوہاوہ پولیس کو بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،

جسے تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version