اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین گرفتار،

تھانہ سول لائنز پولیس نے مخبر کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ نائیکہ راشدہ اور اس کے ہمراہ اقراء، صالحہ، راحیلہ کو موقعہ پر گرفتار کر لیا،

ملزمہ راشدہ سے رقم وٹک 01 ہزار 200 روپے بر آمد کر لئے گئے،

جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You