BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ، لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سےمارنے کی دھمکیاں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ، لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سےمارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث 02 اشتہاری مجرمان گرفتار

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان اسد بٹ اور عدیل علی کو گرفتار کر لیا،

مجرمان نے مجھے ڈنڈوں کے وار کر کے زخمی کر دیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی مقدمہ

مجرمان اشتہاری سال 2023 سے تھانہ سول لائنز پولیس کو مطوب تھے جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version