جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عنایت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
