BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سےچوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالا ن عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version