BBC Urdu TV

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بسم اللہ خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو360گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے مقدمہ درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version