جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری
جہلم: تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جنسی زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
