اہم خبریںجہلم

جہلم : انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،7سالہ گمشدہ بچے دانیال علی کو ڈھونڈ

جہلم : انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،7سالہ گمشدہ بچے دانیال علی کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

گمشدہ بچہ اپنے گھرمصریال روڈ راولپنڈی سے لاپتہ ہوگیا تھا،

گمشدہ بچہ چوکی کینٹ پولیس کو ملنے پر پولیس کا بچے کے والدین سے بر وقت رابطہ،

چوکی کینٹ پولیس نے بچے کے ورثا کو تلاش کر کے دانیال علی کی کینٹ چوکی موجودگی سے متعلق اطلاع والدین کو دی اور بچہ ان کے حوالے کر دیا، لواحقین نے بچے کی تلاش پر جہلم پولیس کو ڈھیروں دعایئں دیں،

والدین بازاروں اور رش والی جگہوں پر جاتے ہوئے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کو بروقت امداد اور بچے کی تلاش پر شاباش،

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You