اہم خبریںجہلم

جہلم۔ رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف

جہلم۔ رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، اے ایس آئی منظور حسین تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم ارباز علی سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اے ایس آئی جبکہ شاہد امجد انچارج پولیس چوکی کینٹ نے دوران گشت ملزم محمد رمضان سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم پولیس کا بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، سب انسپکٹر آفتاب افضل تھانہ سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مسماة ثوبیہ سے 1کلو280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سب انسپکٹر مناظر حسین تھانہ سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مسماة زبیرہ بانو عرف زوبے سے 1کلو320گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ در ج کر لیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You