جہلم۔۔5افرادقتل تھانہ منگلا کی حدود آڑھا بڈھار میں 5 افراد قتل۔پولیس
قتل ہونے والوں میں ماں تین بچے ایک راہ گیر شامل ہیں۔پولیس
اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی ہے۔پولیس
پولیس مصروف تفتیش ہیں ابھی قتل کی وجہ سامنے نہیں آئی۔پولیس
فائرنگ گاڑی پر کی گئی ہے۔پولیس