جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ،انچارج چوکی پولیس کھیوڑہ اور اْن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ منشیات فروش جو چنگ چی رکشہ پر شراب کی بڑی کھیپ منتقل کر رہا تھا جس پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم وقاص ولد صابر حسین سکنہ کھیوڑہ سے 40 لیٹر شراب (چار گیلن) اور چنگ چی رکشہ قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا مزید تفتیش جاری،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے انچارج چوکی کھیوڑہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی گئی
یہ بھی چیک کریں
Close