BBC Urdu TV

جہلم۔ڈپٹی کمشنر کے حکم پر تحصیلدار جہلم کی کاروائیاں،ایس او پیز کی خلاف کرنے پر چھ دکانیں سیل

جہلم۔ایس او پیز کی خلاف کرنے پر چھ دکانیں سیل،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کے احکامات پر تحصیلدار محمد منیر خان ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم ، ریڈر تحصیلدار غلام حسین للہ ،انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور سٹاف نے دکانوں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھ تاجروں کی دکانیں سیل کردی ۔

Exit mobile version