جہلم۔ایس او پیز کی خلاف کرنے پر چھ دکانیں سیل،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کے احکامات پر تحصیلدار محمد منیر خان ، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم ، ریڈر تحصیلدار غلام حسین للہ ،انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور سٹاف نے دکانوں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چھ تاجروں کی دکانیں سیل کردی ۔
یہ بھی چیک کریں
Close