اہم خبریںجہلم

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تفتیشی افسران کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام،تفصیلات کے مطابق صدر بار ایسوسی ایشن جہلم رانا محمد اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں ضلع ہذا کے تفتیشی افسران کو جدید تفتیش سسٹم2018ء کے موضوع پر خصرصی لیکچر دیا تا کہ تفتیش کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You