جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر جہلم پولیس تھانہ دینہ زناء بالجبر کا ملزم 24گھنٹے میں گرفتار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے زنا ء بالجبر کی رپورٹ درج ہونے کا نوٹس ،رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے محمد اکرم DSPصدسرکل اور سب انسپکٹر نثار احمد SHOتھانہ دینہ کو ملزم کی فوری گرفتار کے لیے خصوصی ٹاسک دیا تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹرنثار احمد SHOتھانہ دینہ اور سب انسپکٹر صوبیہ نوشین تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہو ئے مقدمہ نمبر 329مورخہ 10-06-2020بجرم 376ت پ تھانہ دینہ ،زناء بالجبر کے ملزم علی شہزاد ولد عطاء بلوچ ساکن حال محلہ شیخاں دینہ کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ دینہ اور سب انسپکٹر صوبیہ نوشین اور ان کی ٹیم کو بھر پور شاباش دی