اہم خبریںجہلم

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایات پر تھانہ للہ پولیس کی کاروائی،ڈکیت گینگ گرفتار

جہلم پولیس تھانہ سول لائن نے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا سب انسپکٹر آفتاب افضل تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 176مورخہ 16-05-2020بجرم 376/511ت پ تھانہ سول لائن ، بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم حمزہ ولد منظور ساکن جہلم کو 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا ۔
جہلم پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے کیٹگری Bکا مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا سب انسپکٹر مسعود احمد انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان نے مقدمہ نمبر 267مورخہ 09-07-2019بجرم 489-Fت پ تھانہ پنڈدادنخان میں مطلوب کیٹگری Bکا مفرور اشتہاری ساجد محمود ولد سوار خان ساکن بری امام اسلام آباد کو جدید سائنٹیفک طریقوں سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ۔

جہلم پولیس تھانہ لِلہ نے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا سب انسپکٹر مظہر حسین شاہ تھانہ لِلہ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبا ل تھانہ للہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 161مورخہ 24-11-2019بجرم 392ت پ تھانہ لِلہ میں مطلوب ڈکیت گینگ کے 5 ملزمان 1۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You