اہم خبریںجہلم

جہلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ،پاک فوج،رینجرزاور ضلعی انتظامیہ کی زیر قیادت شہادت حضرت علی کے پیش نظر فلیگ مارچ کاانعقاد

جہلم۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ،پاک فوج،رینجرزاور ضلعی انتظامیہ کی زیر قیادت بسلسلہ نفاذ دفعہ 144ض ف اور 21 رمضان المبارک شہادت حضرت علی کے پیش نظر ضلع ہذا میں فلیگ مارچ کاانعقاد کیا گیا۔

فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزجہلم/ڈی ایس پی سٹی سرکل،ڈی ایس پی صدر سرکل،ڈی ایس پی ٹریفک جہلم،ایس ایچ اوتھانہ سٹی،ایس ایچ او تھانہ سول لائن،ایس ایچ او تھانہ صدر،انچارج چوکی کینٹ،انچارج چوکی کالا گجراں،ٹریفک وارڈن جہلم،ٹریفک پولیس،محافظ سکوارڈز، ایلیٹ سٹی سیکشن،ایلیٹ سول لائن سیکشن،ایلیٹ سیکشن صدر موبائل ریسکیو 1122جہلم،موبائل فائر بریگیڈ جہلم نے شرکت کی۔

فلیگ مارچ کا آغاز کچہری چوک جہلم سے شروع ہو کر جی ٹی ایس چوک جہلم سے واپس شاندار چوک جہلم سے مشین محلہ نمبر 1 سے کچہری چوک جہلم اختتام پذیر ہوا۔فلیگ مارچ کا مقصد شہادت حضرت علی کے موقع پر لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول رکھنا، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کرنا اور امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You