پنڈدادن خان اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان کی زیر نگرانی قرنطینہ کیے گے افراد کی خدمت کا سلسلہ جاری
پنڈدادن خان . سپیشل ایجوکیشنل سنٹر میں قرنطینہ کیے گے 19 افراد کو ضرورت زندگی کی اشیاء فراہم کی گی
پنڈدادن خان . سب سے بڑی عبادت انسانیت کی خدمت ھے جماعت کے اراکین اللہ کی طرف سے ہمارے مہمان ہیں انکی خدمت ہمارا فرض ھے اسسٹنٹ کمشنر احمد فراز نے قرنطینہ سنٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو مل کر مقابلہ کرنا ھے قرنطینہ سنٹر میں موجود لوگوں ہمارے مہمان ہیں اور انکی خدمت ہمارا فرض ھے انہوں نے جماعت کے اراکین کیلیے ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی ہر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ پوری قوم متحد ہو کر اس مشکل کا مقابلہ کرے گی اور ہم اس وبا پر اللہ تعالی کے کرم و فضل سے قابو پا لیں گے پنڈادن خان شہر سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی ورکرز نے قرنطینہ سنٹر اور اہیسولیشن وارڈ میں داخل مریضوں کو اشیاء خورد و نوش فراہم کی اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی
رپورٹ عمران حیدرببلی. پنڈدادن خان