اہم خبریںجہلم

جہلم۔عیدالفطر کی خوشیاں منانے کے لیے انسپکٹوریٹ جیل خانہ جات کی طرف سے اسیران کے لیے عید کے تحفے بھجوائے گئے

جہلم۔ عیدالفطر کی خوشیاں منانے کے لیے انسپکٹوریٹ جیل خانہ جات کی طرف سے اسیران کے لیے عید کے تحفے بھجوائے گئے

تفصیلات کیمطابق آج ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں عید کی خوشیاں منانے کیلئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کی تمام جیلوں میں دس ہزار قیدیوں میں تحفے تقسیم کیے

جس پر سپرنٹنڈنٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل جہلم چوہدری منشاء سندھو نے اے ڈی سی جی سید نذارت علی نے آج ڈسٹرکٹ جیل میں125 قیدیوں میں تحفے تقسیم کیے

جبکہ یہ اقدام انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ کی خصوصی کاوش کا نتیجہ ہے جس پر تمام قیدیوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You