جہلم۔رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر گندم کی غیر قانونی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی
سب انسپکٹر وقاص منظور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور انکی ٹیم نے ناکہ بندی کر کہ 2 ٹرک جو کہ گندم کی بوریوں سے بھرے ہوۓ تھے اور انکو دوسرے اضلاع منتقل کیا جا رہا تھا کی کوشش کو ناکام بنا دیا گندم کی مالیت لاکھوں روپوں کی ہے جس کو ضلع جہلم سے دوسرے اضلاع منتقل کیا جا رہا تھا۔ گندم کے ٹرکوں کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے حوالے سے اقدامات جاری*
*رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور انکی ٹیم کو بھر پور شاباش*