جہلم

جہلم۔دینہ (ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او دینہ احسان عباس

جہلم۔دینہ (ملک وسیم اختر )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او دینہ احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان کی شناخت نثار حسن،یاسر علی،ذوالقرنین،کبیر عرف امانت اور قدیر کے ناموں سے ہوئی ہے،

نعیم اصغر نامی شہری کے قتل کے مقدمہ میں مرکزی ملزم نثار حسن نے کبیر اور قدیر نامی شوٹرز سے مقتول نعیم اصغر کو قتل کروایا جبکہ ملزمان یاسر اور ذوالقرنین اعانت کنندہ اور سہولت کار تھے،

ملزم قدیر سے آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو پراسیکیوشن کی ہدایات کی روشنی میں دستیاب بہترین شواہد کی مدد سے چالان عدالت کیا جائے گا،

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You