اہم خبریںجہلم

جہلم۔حکومت پنجاب کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن پروگرام کے تحت مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،ڈپٹی کمشنر ،ڈاکٹر شعیب حسین کیانی،ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم۔حکومت پنجاب کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن پروگرام کے تحت مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس سے مریض مستفید ہورہے ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شعیب حسین کیانی،چیف کنلسٹنٹ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پنڈدادنخان میں ڈاکٹر محمد اختر نجمی جبکہ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے بہت سے مریضوں جن میں زنیرہ،حافظ نسیم،بیگم ڈاکٹر

توفیق،محمد شبیر،حنا،خالد حمید،آرزو کنول کے علاوہ دیگر مریضوں سے فون پر ان کی طرف سے صحت عامہ کی سہولیات بہم پہنچانے کے لیے انہیں ادویات بتائیں جن کو وہ استعمال کررہے ہیں جبکہ ٹیلی میڈیسن پروگرام کی نگرانی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کررہے ہیں جن کو روزمرہ کی بنیاد پر تمام رپورٹس اور کاروائی سے مطلع کیا جاتا ہے۔

اور یہ عمل اسی طرح جاری رہیگا کیونکہ یہ ایک نیکی بھی ہے اور عبادت بھی جبکہ اس کا تمام تر کریڈٹ ڈپٹی کمشنر محمد سیف انو جپہ کو جاتا ہے جس کو وہ مانیٹر کررہے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You