BBC Urdu TV

جہلم۔جامعہ علوم اثریہ کے رئیس حافظ عبدالحمید عامر حفظہ اللہ کی زیر صدارت

جہلم۔جامعہ علوم اثریہ کے رئیس حافظ عبدالحمید عامر حفظہ اللہ کی زیر صدارت ائمہ و خطباۓ مساجد کا اھم اجلاس.

جہلم جامعہ علوم اثریہ جھلم کے رئیس حافظ عبدالحمید عامر حفظہ اللہ کی زیر صدارت ائمہ و خطباۓ مساجد کا اھم اجلاس. جس میں رمضان المبارک سے متعلق حکومت اور علماۓ کرام کے مابین طے پاۓ جانے والے 20 نکاتی ایجنڈے کی تفصیل سے آگاہ کیا گیا.نیز احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی حکمت عملی ترتیب دی گئی..نمازی حضرات کو حکومتی ہدایات سے آگاہ کرنے اور ان کی افادیت واضح کرنے پر زور دیا گیا اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کو یقینی بناننے کا کہا گیا۔

Exit mobile version