اہم خبریںسوہاوہ

جہلم۔تھانہ ڈومیلی پولیس نےذہنی معذورشہری کےساتھ زیادتی کرنےوالادرندہ صفت ملزم کوگرفتارکرلیا

جہلم۔تھانہ ڈومیلی پولیس نےذہنی معذورشہری کےساتھ زیادتی کرنےوالادرندہ صفت ملزم کوگرفتارکرلیا۔

متاثرہ شہری کےبھائی نےدرخواست دی کہ ملزم نےمیرےبھائی کو ویران جگہ لےجاکرزیادتی کانشانہ بنایا۔

ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔
عورتوں اوربچوں کےساتھ زیادتی جیسےمقدمات میں زیروٹالرنس پالیسی پرعمل پیراہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You