جہلم:ریسکیو 1122 عید میلادالنبی کے موقع پرہائی الرٹ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
جہلم: ضلع بھرمیں ریسکیو 1122 کا عملہ جلوسوں کے ہمراہ اپنے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔
جہلم:جلوسوں کے ہمراہ ریسکیو عملہ بمعہ ایمرجنسی وہیکلز تعینات۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم:ریسکیو عملہ جلوسوں کے ہمراہ دیگر ایمرجنسیز پر بھی اپنی خدمات فراہم کررہے ہیں۔
ریسکیو ہیلپ لائن 1122 نہ ملنے کی صورت میں ریسکیو کنٹرول روم نمبر 0544649330 ڈائل کریں۔