جہلم پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے بدفعلی کرنے والا ملزم 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
سب انسپکٹر محمد اشرف تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پنڈدادنخان میں مطلوب ملزم وجاہت علی کوگرفتار کر کے پسٹل 30بور معہ روندز برآمد کر کے الگ مقدمات درج کر لیے ۔