BBC Urdu TV

جھنگ : ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کی ہدایات کےمطابق ضلع بھر کے تمام ریڈرز اور

جھنگ : ڈی پی او جھنگ حسن اسد علوی کی ہدایات کےمطابق ضلع بھر کے تمام ریڈرز اور محراران کے تحریری امتحان کا انعقاد.

امتحان کا مقصد انکی اہلیت اور قابلیت کو جانچتے ہوئے ان کی ایس او پیز سے آگاہی پیدا کرنا ھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version