اہم خبریںپنڈدادنخان
جھلم : دربار پر سلام کی غرض سے آنے والی عقیدت مند سرگودھا کی رھائشی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی
جھلم : دربار پر سلام کی غرض سے آنے والی عقیدت مند سرگودھا کی رھائشی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی
واقعہ پر ڈی پی او جھلم کا فوری نوٹس۔
گینگ ریپ کرنے والے تمام ملزمان تھانہ للہ ضلع جھلم پولیس نے گرفتار کر لئیے۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب