BBC Urdu TV

جنرل پریڈ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ

جنرل پریڈ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی سربراہی میں پولیس لائینز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مارچ پاسٹ میں شامل پولیس افسران و ملازمین کے چاق و چوبند دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا طاہر رحمان خان نے پریڈ کی سلامی لی اور افسران و ملازمین کا ٹرن آؤٹ بھی چیک کیا

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے جنرل پریڈ میں شامل اچھے ٹرن آؤٹ کے حامل افسران و ملازمین کو شاباش دی گئی

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version