اہم خبریںپنجاب

جنرل (ر) فیض حمید کے بڑے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید گرفتار

جنرل (ر) فیض حمید کے بڑے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید گرفتار۔

نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا نجف حمید اینٹی کرپشن چکوال کو مالی فراڈ کے مقدمے میں مطلوب تھے۔

چکوال(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا۔ نجف حمید اینٹی کرپشن چکوال کو مالی فراڈ کے مقدمے میں مطلوب تھے۔انہوں نے راولپنڈی سے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔راولپنڈی کی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم انہیں لے کر چکوال کے لئے روانہ ہو گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You