جناب شہر یار سکندر ڈی آی جی ریجن مظفراباد کے حکم، جناب ریاض مغل ایس پی جہلم ویلی کی ہدایت اور سپرویزن میں ڈی ایس پی رضا گیلانی کی نگرانی میں راجہ یاسر علی خان ایس ایچ او چکار معہ نفری پرویز ASI, ریاض شاہ ASI،منیب گیلانی عبدالطیف ڈی ایف سی، ثاقب وقار احسن شریف راجہ اظہر فرہاد احمد ذیشان گیلانی ذوالفقار رفیق کی کاروای ملزم خورشید ولد راجہ رشید خان سکنہ کڑلی چکار حال نوشہرہ کی پی کے سے
شارٹ گن 12 بور کلاشنکوف
معہ دو عدد میگزین 42 کارتوس
ائیر گن ترکش ایک, 32 ڈبی Sluge ، میگزین 2 پمپ پریشر 2
پستول 9mm،میگزین 2 ،60 دانہ روند
بال بیرنگ ایک ڈبی
سکہ ایمونیشن 3.6 کلو گرام
زندہ رو ند 7mm , 16ڈبی
اسلحہ پر نمبر کنند کرنے والے اوزار 2 ڈبی برامد کرتے ہوےملزم کوگرفتار کر کے مقدمہ درج۔ راجہ یاسر علی خان ایس ایچ او چکار کی بروقت کاروائ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برامد ہوا۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب