ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ نثار آباد میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کے معاملہ پر نوٹس، خود جائے وقوعہ اور ہسپتال پہنچ گئے،
ڈی پی او جہلم کا ڈی ایس پی پنڈدادنخان اور ایس ایچ او جلالپور شریف کو ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے محمد فہد نامی شہری اپنی دوکان میں جانبحق ہو گیا،
نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،
ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس پارٹیز ریڈز کر رہی ہیں،
واقع میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
